Portada del podcast

مکس پلیٹ

  • لائٹس بھی آن نہیں کرسکتے، پاکستانی طلبہ کی کہانی

    19 MAY. 2024 · کرغزستان میں پاکستانی طلبہ کے خلاف پرتشدد واقعات کے بعد وزیر خارجہ اسحاق ڈار وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر اتوار کو بشکیک روانہ ہو رہے ہیں۔ وہاں پھنسے طلبہ کو نکالنے کی کوششیں بھی جاری ہیں سنیئے وہاں دو میڈیکل کے طلبہ کی زبانی صورت حال۔ ان کے نام سکیورٹی کی وجہ سے ظاہر نہیں کیے جا رہے ہیں۔
    6m 6s
  • عفت حسن رضوی | ناروے اتنا امیر کیوں ہے؟

    17 MAY. 2024 · ناروے ہمیشہ سے اتنا امیر نہیں تھا کہ ایسے ممالک کی فہرست میں ٹاپ پر ہو لیکن 1960 میں یہاں گہرے سمندر میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے اور دیکھتے ہی دیکھتے خزانے کے منہ کھل گئے۔
    5m 41s
  • زمین کو رہنے کے قابل رہنے دیں

    7 MAY. 2024 · ماحولیاتی آلودگی اور دیگر ایسے عوامل جن سے زمین کی خوبصورتی  و ماحول متاثر ہو رہا ہے اس کے بارے میں آگاہی کی کوششیں مسلسل کی جاتی رہی ہیں۔ پاکستانی آرٹسٹس اس بارے میں کیسے کام کر رہے تاکہ زمین کو رہنےکے قابل رہنے دیا جائے، تفصیل منیر احمد کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں
    18m 3s
  • آزادی صحافت دشوار کیوں؟

    22 ABR. 2024 · مزاحمت کی علامت، سینیئر صحافی اور پی ایف یو جے کے سابق سیکریٹری جنرل ناصر زیدی کو احفاظ الرحمن ایوارڑ  سے نوازا گیا۔ انڈپینڈنٹ اردو کے لیے عروج جعفری کی ناصر زیدی سے گفتگو اس پوڈکاسٹ میں
    17m 33s
  • گانچھے میں بہار کا استقبال ’بلاسم فیسٹیول سے

    14 ABR. 2024 · پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان کے گانچھے میں بہارکے پھول کھلنے کا استقبال ’بلاسم فیسٹول‘ سے کیا جا رہا ہے۔ مقامی لوگوں کے لیے اس کی اہمیت، معاشرتی یگانگت اور سیاحت سے وابستہ نئی روایت کی کہانی منیر احمد کی اس خوشبو سے بھری پوڈکاسٹ میں
    21m 43s
  • چینی شہریوں پر حملے اور سرمایہ کاری پر اثرات؟

    27 MAR. 2024 · پاکستان میں ایک مہلک حملے  میں پانچ چینی شہریوں سمیت 6 افراد کے مارے جانے کے بعد ایک بار پھر یہ خدشات جنم لے رہے ہیں کہ ملک میں اربوں ڈالر کی چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہو گا۔ تفصیلات محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں
    10m 52s
  • کشیدگی پاکستان اور افغانستان کے مفاد میں نہیں

    19 MAR. 2024 · پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دور رس اثرات کا خدشہ ہے اور کہا جا رہا ہے کہ تحمل اور بات چیت کے ذریعے ہی مسائل کا حل بہترین راستہ ہے۔ طالبان حکومت نے منگل کو کہا ہے کہ پاکستانی فضائی حملوں کے بعد پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر شروع ہونے والی جھڑپیں اب رک گئی ہیں لیکن کیا حالیہ کشیدگی کے اثرات جلد زائل ہو سکیں گے، سنیے تفصیل ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ مین۔
    12m 2s
  • صوبے کی قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی پھر معاشی مشکلات سے دوچار کیوں؟

    16 MAR. 2024 · صوبے کی سب سے بڑی اور قدیم درس گاہ بلوچستان یونیورسٹی کے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی پر چھ روز سے احتجاج کر رہے ہیں۔ اس درس گاہ میں معاشی مسائل ہر سال سر اٹھاتے ہیں، سنیے اس حوالے سے کوئٹہ سے صحافی عامر باجوئی کا یہ پوڈکاسٹ
    7m 57s
  • ایپل نے کار بنانے کا منصوبہ کیوں ترک کیا؟

    4 MAR. 2024 · ارب ڈالر اور دس سال ضائع کرنے کے بعد ایپل نے کار بنانے کا ارادہ ترک کر دیا، مگر کیوں؟
    15m 13s
  • پی ایس ایل 9: اس مرتبہ مختلف کیا؟

    26 FEB. 2024 · پی ایس ایل 9 تو جاری ہے میدان بھرنے لگے ہیں اور ٹی وی پر بھی شائقین چپکے ہوئے ہیں، لیکن اس مرتبہ کا مقابلہ مختلف کس کس طرح سے ہے؟ سنئیے اس بارے میں انڈپینڈنٹ اردو کے فروخ اور ظفر سید کی گفتگو اس پوڈکاسٹ میں۔
    13m 8s
سائنس، آرٹ اور نوجوانوں کی دنیا سمیت بہت کچھ جو آپ کے لیے ضروری ہے۔
Contactos
Información

Parece que no tienes ningún episodio activo

Echa un ojo al catálogo de Spreaker para descubrir nuevos contenidos.

Actual

Parece que no tienes ningún episodio en cola

Echa un ojo al catálogo de Spreaker para descubrir nuevos contenidos.

Siguiente

Portada del episodio Portada del episodio

Cuánto silencio hay aquí...

¡Es hora de descubrir nuevos episodios!

Descubre
Tu librería
Busca