Portada del podcast

پاکستان کے 75 سال

  • پاکستان چین مشترکہ فلم سازی گنجائش کہاں تک

    8 AGO. 2023 · پہلی پاک چین مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی فلم باتائی گرل گذشتہ دنوں سینیما گھروں کی زینت بنی جو پاکستان اور چین کے درمیان دوستی پر مبنی ہے۔ سینیئر صحافی منیر احمد بھی اسلام آباد میں اس فلم کی سکرینگ دیکھنے پہنچے اور جمال شاہ سے بات کی سنیئے اس پوڈکاسٹ میں
    Escuchado 14m 49s
  • معاشی مشکلات اور قرضوں کا بھنور

    11 ENE. 2023 · پاکستان کو شدید معاشی بحران کا سامنا ہے اور اس سے نکلنے کے لیے حکومت ہاتھ پاؤں مار رہی ہے لیکن غیر جانبدار معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ حل صرف اسی صورت نکلے جب حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے درست فیصلے کیے جائیں گے۔ انڈپینڈنٹ اردو کے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کی اس پر گفتگو
    Escuchado 13m 32s
  • پاکستان: سیاہ یا سیاست

    8 OCT. 2022 · قیام پاکستان کے 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی دوسرے خصوصی پوڈکاسٹ میں سیاست پر نظر ڈالی جا رہی ہے۔ میزبان حسنین جمال نے ہارون رشید سمیت کئی سیاسی ماہرین اور تجزیہ کاروں سے اس پر بات کی۔
    Escuchado 16m 4s
  • فلمی صنعت کا اب تک کا سفر

    22 SEP. 2022 · پاکستان کی پہلی فلم ’تیری یاد‘ 1948 میں بنی تھی۔ اس کے بعد سے آج تک یہ فلمی صنعت کن مراحل سے گزری اور آج یہ کس مقام پر ہے؟
    Escuchado 14m 54s
پاکستان کی آزادی کے 75 سال گزر گئے۔ اس دوران پاکستان نے کیا کھویا، کیا پایا؟
Contactos
Información

Parece que no tienes ningún episodio activo

Echa un ojo al catálogo de Spreaker para descubrir nuevos contenidos.

Actual

Portada del podcast

Parece que no tienes ningún episodio en cola

Echa un ojo al catálogo de Spreaker para descubrir nuevos contenidos.

Siguiente

Portada del episodio Portada del episodio

Cuánto silencio hay aquí...

¡Es hora de descubrir nuevos episodios!

Descubre
Tu librería
Busca