Portada del podcast

سیاسی کروٹیں

  • نو مئی: پاکستان فوج اپنے موقف پر قائم

    7 MAY. 2024 · پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف کی منگل کو ہونے والی پریس کانفرنس کا محور نو مئی 2023 کو عسکری تنصیبات پر حملوں سے متعلق فوج کا موقف ہی رہا۔ ترجمان کی پریس کانفرنس پر نو مئی میں ملوث افراد  اور ملک کی سلامتی سے متعلق چیلنجر پر کیا کہا گیا اس بارے ہلکا پھلکا تبصرہ ہارون رشید اور محمد اشتیاق کی زبانی اس پوڈکاسٹ میں۔
    Escuchado 12m 55s
  • عفت حسن رضوی | نام والی تختی کے ساتھ فوٹو والی مشہوری

    3 MAY. 2024 · اپنی کامیابی کا ڈنکا بھی بجانا ہو تو بڑے سائز کے منہ والی فوٹو نہیں لگائی جاتی، پرفارمنس دکھا دی جاتی ہے، باقی نیت کا فیصلہ اوپر والا اور کارکردگی کا فیصلہ عوام کرتے ہیں۔
    Escuchado 5m 24s
  • امریکہ کا انکار، پاکستان کی توانائی آپشن کیا ہیں؟

    2 ABR. 2024 · امریکی حکام نے گذشتہ دنوں ایک بیان میں بڑے واضح انداز میں کہا کہ وہ پاکستان کو ایران کے ساتھ قدرتی گیس کی پائپ لائن کے منصوبے کی اجازت نہیں دے گا، تو ایسے میں پاکستان کی توانائی آپشن کیا ہیں؟ سنیئے منیر احمد کے اس پوڈ کاسٹ میں ماہرین کی زبانی
    Escuchado 29m 9s
  • ملا ہبت اللہ کا پیغام نیا یا پرانا؟ لیکن کتنا اہم؟

    25 MAR. 2024 · افغان طالبان کے سپریم رہنما ملا ہبت اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے خلاف ان کی جنگ ختم نہیں ہوئی اور ان کی تحریک کا مقصد نفاذ شریعت ہے۔ افغانستان کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو آر ٹی اے پر اتوار کو چلائے جانے والے صوتی بیان کو بہت جلد ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ سنیے مزید احوال ہارون رشید کے اس پوڈکاسٹ میں۔ 
    Escuchado 9m 21s
  • بھٹو ریفرنس کا فیصلہ خوش آئند مگر ادھورا

    7 MAR. 2024 · جب 2011 میں صدر نے یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھیجا تو میں اس قانونی ٹیم کا حصہ تھا جو صدارتی ریفرنس کو دیکھنے کے لیے وفاقی حکومت نے بنائی تھی۔
    Escuchado 7m 12s
  • مشکلات بڑی لیکن ایوان منقسم

    29 FEB. 2024 · پاکستان میں منتخب ہونے والے نئے اراکین اسمبلی نے جمعرات 29 فروری 2024 کو حلف اٹھا لیا ہے۔ جہاں تجربہ کار سیاستدان ملک کی 16 ویں قومی اسمبلی کا حصہ ہیں وہیں اس مرتبہ بہت سے نئے چہرے اور نوجوان بھی ایوان میں شامل ہیں۔ ایوان کی کارروائی کا آغاز ہوا تو پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ اراکین نے احتجاج شروع کر دیا جس سے یوں لگتا ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں وہ خاموشی سے نہیں بیٹھیں گے۔ اس بارے میں سنیئے محمد اشتیاق اور ہارون رشید کا تجزیہ۔
    Escuchado 11m 32s
  • نو فروری بھی آگئی، اب بھی وہی اکڑفوں؟

    9 FEB. 2024 · اب دعا ہے کہ وہ صبر رنگ لائے اور عوام کو بااختیار خود مختار اور پانچ سالہ ٹرم مکمل کرنے والی جمہوری حکومت مل سکے۔
    Escuchado 5m 39s
  • الیکشن 2024: خدشات، مسائل اور ان کے حل؟

    30 ENE. 2024 · پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک اہم دن 8 فروری ہے۔ اس دن کیا ہوسکتا ہے؟ سیاستدان، اساتذہ اور طلبہ کے خدشات کیا ہیں اور ان کا حل کیا ہے، سنئیے منیر احمد کی اس پوڈکاسٹ میں
    Escuchado 28m 47s
  • آصف محمود | کیا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ’واک اوور‘ سیاست کر رہی ہیں؟

    25 ENE. 2024 · قومی جماعتوں کی ہنرکاری بتاتی ہے کہ ان کے خیال میں ایک نیم خواندہ سماج میں سیاست بہت آسان ہوتی ہے، یہاں کوئی منشور پوچھتا ہے نہ یہاں کسی سے اس کی حکمت عملی کے بارے میں کوئی سوال ہوتا ہے۔
    Escuchado 4m 46s
  • ’طلبہ یونین ہوگی تو اچھے اراکین اسمبلی ہوں گے‘

    23 ENE. 2024 · قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں نسلی اور لسانی طلبہ تنظیمیں اچھی ہیں یا نہیں؟ اور طلبہ یونین ہونی چاہیں یا نہیں؟ جویریہ فاروق نے یونیورسٹی کی طلبہ اور کونسل اراکین سے یونین کی بحالی کے بارے میں بات کی، اس پوڈکاسٹ میں آپ بھی سنئیے
    Escuchado 20m 35s
ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کے انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔
Contactos
Información

Parece que no tienes ningún episodio activo

Echa un ojo al catálogo de Spreaker para descubrir nuevos contenidos.

Actual

Portada del podcast

Parece que no tienes ningún episodio en cola

Echa un ojo al catálogo de Spreaker para descubrir nuevos contenidos.

Siguiente

Portada del episodio Portada del episodio

Cuánto silencio hay aquí...

¡Es hora de descubrir nuevos episodios!

Descubre
Tu librería
Busca