Contactos
Información
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
15 SEP. 2024 · ماحولیاتی فلمی میلہ گیارہ اور بارہ ستمبر کو اسلام آباد کے پاکستان کونسل آف دی آرٹس میں منعقد ہوا۔ یونیورسٹی اور سکولوں کے طلبہ کو بھی مدعو کیا گیا لیکن وہ نہیں آئے۔ میلے کے منتظمین اور شرکا اس بارے میں کہا کہتے ہیں سنیئے عروف جعفری کے اس پوڈکاسٹ میں۔
10 SEP. 2024 · پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق نے گذشتہ دنوں چوتھی پی آئی ڈی ای - راستہ کانفرنس میں ایک فکر انگیز خطاب کیا، جس میں پاکستان کے دانشورانہ منظر نامے، خاص طور پر معاشیات اور تعلیمی شعبوں کو درپیش اہم مسائل پر روشنی ڈالی۔ آپ بھی سنیئے انہوں نے کیا کہا
3 SEP. 2024 · صرف عمارتیں کھڑی کرنا اور اعداد و شمار پیش کرنا کافی نہیں ہے، ہمیں اپنے نظامِ تعلیم کی بنیادی ساخت پر نظرثانی کرنی ہو گی۔
2 SEP. 2024 · چین پاکستان اقتصادی راہدری کے منصوبے (سی پیک) سے متعلق رائے عامہ ہموار کرنے میں میڈیا کا کردار کتنا اہم ہے اس سلسلے میں اسلام آباد میں انسٹیٹویٹ آف ریینجل سٹیڈیز (آئی آر ایس) میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، مزید احوال محمد اشتیاق کی زبانی انڈپینڈنٹ اردو کے اس پوڈ کاسٹ میں۔
28 AGO. 2024 · سماج میں لڑکیوں کی تربیت کی زیادہ ضرورت ہے یا لڑکوں کی؟ مزید ڈرامے کیوں نہیں لکھ پا رہی ہیں اور اب تک کی اپنی کامیاب زندگی کو وہ کیسے دیکھتی ہیں اس بارے میں آج کے پوڈکاسٹ میں عروج جعفری کی مہمان ہیں ہمہ جہت صلاحیتوں سے بھرہور سیلبرٹی، بشری انصاری۔
21 AGO. 2024 · بیٹی اپنے میکے میں جو دل چاہے کر سکتی ہے، مگر سسرال کا اپنا ماحول ہوتا ہے جسے اپنانے کے لیے پابندیوں پر عمل کرنا ہوتا ہے۔
20 AGO. 2024 · پاکستان میں اس سال پولیو کے 14 مثبت کیس رپورٹ ہونے اور کراچی میں بڑے پیمانے پر سیوریج سے لیے گئے نمونوں میں مثبت آنے کے بعد پولیو ایمرجنسی سینٹر کی جانب سے شہر میں 10 روزہ خصوصی مہم چلائی جا رہی ہے۔ کراچی سے امرگُرڑو کا پوڈ کاسٹ
15 AGO. 2024 · آج ایک بار پھر ہم پاکستان میں ذہنی امراض سے جڑے موضوع پہ بات کریں گے۔ ان مریضوں کا ناصرف علاج ضروری ہے بلکہ ان کے لیے ٹرانسپورٹ کا اہتمام بھی توجہ طلب ہے۔ اسی کا حل تلاش کرنے کے لیے راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایمبریس کے نام سے پہلی مینٹل ہیلتھ ایمبولینس سروس شروع کی گئی ہے۔ یہ ایمبولینسیں کس طرح کام کرتی ہیں اور اس کے قواعد و فوائد کیا ہیں؟ سنیئے صحافی عروج جعفری کی اس پوڈکاسٹ میں اس منصوبے کے روح رواں عبداللہ بن عباس سے
6 AGO. 2024 · پاکستان میں اقلیتوں سے جڑے مدعوں پہ انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل حارث خلیق کا نقطہ نظر جاننے کے لیے صحافی عروج جعفری کی ان سے گفتگو۔ سنییے اس پوڈکاسٹ میں۔
30 JUL. 2024 · زندگی مختصر ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہے اور دوستوں کے سہارے ہی آسانی سے کٹ سکتی ہے، اس لیے دوستوں کی قدر کریں۔
روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔
Información
Autor | Independent Urdu |
Organización | Independent Urdu |
Categorías | Cultura y sociedad , Diarios personales |
Página web | www.spreaker.com |
saqib.tanveer@independenturdu.com |
Copyright 2024 - Spreaker Inc. an iHeartMedia Company